100۔ کھجیار

بخار
دل صفحہ222۔223

100۔
کھجیار

کھجیار ڈلہوزی سے چندمیل کے فاصلہ پرریاست
چنبہ میں ایک نہایت ہی پُرفضامیدان کانام ہے جس کے چاروں طرف پہاڑہیں اوراُس پر دیودار
کے درخت آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔میدان کے بیچ میں ایک چھوٹی

101۔ عام آدمیوں کی سادہ باتیں اوراہل علم کی اصطلاحیں

بخار
دل صفحہ224۔225

101۔
عام آدمیوں کی سادہ باتیں اوراہل علم کی اصطلاحیں

اہل علم نے اکثر مذہبی اصطلاحیں
ایسی مشکل اور ناقابل فہم بنا دی ہیں کہ محض الفاظ ہی کے ڈر اور رُعب سے غیر عربی دان
عوام