85۔ عقل بغیرالہام کے یقین کے درجہ کو نہیں پہنچاسکتی

بخار
دل صفحہ208

85۔
عقل بغیرالہام کے یقین کے درجہ کو نہیں پہنچاسکتی

فقط اتنا کہتی ہے عقلِ سلیم
کہ دُنیا کا کوئی خدا چاہئے
مگر یہ کہ موجود ہے وہ ضرور
سو اُس کو تو وحیء خدا چاہئے
یقیں

86۔ مناجات بدرگاہِ قاضی الحاجات

بخار
دل صفحہ
209

86۔
مناجات بدرگاہِ قاضی الحاجات

میں رَبّ نہیں ہوں کیا ترا؟ یعنی اَلَستُ
جب سنا
قُلنَا بَلیٰ، قُلنَا بَلیٰ، قُلنَا
بَلیٰ، قُلنَا بَلیٰ
یعنی اکیلا ہی نہیں، مالِک ہے تُوسب
خَلق کا
رَبُّ الوَریٰ، رَبُّ الوَریٰ،