152۔ کس لیے تُو سامنے آیا نہ تھا
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ231۔232
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ231۔232
152۔ کس
لیے تُو سامنے آیا نہ تھا
کس لیے تُو سامنے آیا نہ تھا
تجھ کو چاہا تھا، فقط سوچا نہ تھا
تیری خاطر میری رسوائی ہوئی
تُو نے میرا حال تک پوچھا
