79۔ کبھی ملیں پھر
یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ103۔104
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ103۔104
79۔ کبھی ملیں پھر
کبھی ملیں پھر
اُسی طرح
اُسی جگہ
اُنھی لوگوں
اُنھی گلیوں، بازاروں میں
اُنھی لمحوں میں
اور اُنھی لمحوں کی لذّت میں
آئینہ وار
اِک عکس سے