حضرت
سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی فرمائش پر
چندفارسی اور اردو اشعار کہے جن میں خدا تعالیٰ کے حضور نہایت اعلی پیرایہ میں
منصورہ
بیگم سلمہا کی مسلسل بیماری بڑی ہی پریشان کن تھی کہ اس میں عزیز عبداللہ خان کی ناگہانی
شدید علالت سے دل سخت اضطراب میں مبتلا ہو گیاتھا اسی سلسلہ میں رات کو دعا