Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Wednesday, 11th March, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Wednesday, 11th March, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
کلام حضرت اقدس میسح موعود علیہ السلام
مزید پڑھیں

درثمین

جنوری 1, 2016جنوری 1, 2016 تبصرہ بھیجیں

درثمین

منظوم اردوکلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی  مسیح موعودومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
فہرست
درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کاعکس
درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کاعکس
1. نصرت الٰہی
2. دعوت فکر
3. فضائل قرآن مجید
4. عیسائیوں سے خطاب
5.
…

درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کا عکس

درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کا عکس

1۔نصرت الٰہی

2۔دعوت فکر

3۔فضائل قرآن مجید

4۔عیسائیوں سے خطاب

89۔ ابنِ آدم بھی آدم ہی ہے

تبصرہ بھیجیں مئی 10, 2016مئی 10, 2016 285 مناظر
بخار
دل صفحہ211

89۔
ابنِ آدم بھی آدم ہی ہے

پاک ہم پیدا ہوئے تھے پر تھا شیطاں
تاک میں
کب وہ دن ہو نِکلے اس جنت سے یہ آدم
کہیں
آخر اِک دن مجھ کو دھوکا دے دیا ملعون
…
مزید پڑھیں

90۔ آگئی گویا

تبصرہ بھیجیں مئی 10, 2016مئی 10, 2016 290 مناظر
بخار دل صفحہ211۔212

90۔ آگئی گویا

رُوح کو گر نصیب تقویٰ ہو
زیرِ فرمان آ گئی گویا
ترکِ دُنیا کو مان لے گر عقل
قابُو آسان ہو گئی گویا
جب توکُّل مِلا تو رِزق آیا
گھر میں دُکاّن آ گئی
…
مزید پڑھیں

91۔ دنیاوی تعلقات

تبصرہ بھیجیں مئی 9, 2016مئی 9, 2016 266 مناظر
بخار
دل صفحہ213

91۔
دنیاوی تعلقات

مُنقَطع اتنا ہوا پبلک سے میں
لوگ یہ سمجھے کہ شاید مر گیا
مُدّتوں سے جو نظر آیا نہ ہو
کیا لگے گا اُس کے مَرنے کا پتا
اِنقِطاعِ خَلق ہے اَز بَس مُفید
…
مزید پڑھیں

92۔ عارضی تکالیف میں بھی خدا نے لذّت رکھی ہے

تبصرہ بھیجیں مئی 9, 2016مئی 9, 2016 293 مناظر
بخار
دل صفحہ212

92۔
عارضی تکالیف میں بھی خدا نے لذّت رکھی ہے

ہجر
میں ہے وصل سے بڑھ کر مزا
لُطف
ہے رونے میں ہنسنے سے سِوا
جَہل
کی لذّت کے آگے عِلم کیا
!
بُھوک
کا سیری سے
…
مزید پڑھیں

93۔ طاعون کاشہیداحمدی

تبصرہ بھیجیں مئی 9, 2016مئی 9, 2016 281 مناظر
بخار
دل صفحہ212۔213

93۔
طاعون کاشہیداحمدی

نہ سمجھو بُرا کیونکہ ہے وہ شہید
جو ہو احمدی فوت، طاعوں کے ساتھ
کہ جب بد بکثرت ہوں اور نیک کم
تو پِس جاتاہے گھُن بھی گیہوں کے ساتھ
مگر آخرت میں اُٹھیں
…
مزید پڑھیں

94۔ روح بغیرجسم کے کسی جگہ بھی نہیں رہ سکتی

تبصرہ بھیجیں مئی 9, 2016مئی 9, 2016 315 مناظر
بخار
دل صفحہ213

94۔
روح بغیرجسم کے کسی جگہ بھی نہیں رہ سکتی

رُوح
تو بے جان ہے جب تک نہ ہو اُس پر لباس
جسم
سے ہے زندگی اور جسم پر ہے سب اَساس
عِلم
اس کا جسم سے
…
مزید پڑھیں

95۔ سُن لے مِری دُعاخداکے لئے

تبصرہ بھیجیں مئی 9, 2016ستمبر 2, 2020 342 مناظر
بخار
دل صفحہ213۔214

95۔
سُن لے مِری دُعاخداکے لئے

لوگ لکھتے ہیں خط دُعا کے لئے
اپنے تکمیلِ مُدَّعا کے لئے
میں یہ کہتا ہوں رو کے’ اے مالِک
سُن لے میری دُعا خدا کے لئے
ورنہ بندے تِرے کہیں
…
مزید پڑھیں

96۔ تہجد

تبصرہ بھیجیں مئی 8, 2016ستمبر 2, 2020 326 مناظر
بخار
دل صفحہ215

96۔
تہجد

اُٹھ بھیّا دو رکعت پڑھ لے
اب رَین چلی دن آوے گا
پِچھلے کو ہے دولت بٹتی
خود سیّاں آن لُٹاوے گا
نیند کے ماتو، اُٹھو جلدی
وقت گیا پھر ہاتھ نہ آوے گا
جو
…
مزید پڑھیں

97۔ احمدی کیوں ہراِک سے افضل ہے؟

تبصرہ بھیجیں مئی 8, 2016ستمبر 2, 2020 300 مناظر
بخار
دل صفحہ215۔218

97۔
احمدی کیوں ہراِک سے افضل ہے؟

احمدی کیوں ہر اک سے افضل ہے؟
غیر ناقِص ہے اور وہ اکمل ہے
اس کی تَفْصِیل اب میں کرتا ہوں
کس لئے اور کیوں وہ اَجمَل ہے
مجھ میں
…
مزید پڑھیں

98۔ لاہورکی دعوتیں

تبصرہ بھیجیں مئی 8, 2016ستمبر 2, 2020 313 مناظر
بخار
دل صفحہ218

98۔
لاہورکی دعوتیں

دِل پر تھا جو کہ پالِش برسوں سے قادیاں
کا
دو دن میں زنگ لایا لاہور کی فضا میں
اب واپسی پہ آ کر’ معلوم یہ ہوا ہے
نَے ذکر میں ہے لذّت نَے
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 89
  • 90
  • 91
  • …
  • 133
  • 134
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں