Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Wednesday, 11th March, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Wednesday, 11th March, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
کلام حضرت اقدس میسح موعود علیہ السلام
مزید پڑھیں

درثمین

جنوری 1, 2016جنوری 1, 2016 تبصرہ بھیجیں

درثمین

منظوم اردوکلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی  مسیح موعودومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
فہرست
درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کاعکس
درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کاعکس
1. نصرت الٰہی
2. دعوت فکر
3. فضائل قرآن مجید
4. عیسائیوں سے خطاب
5.
…

درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کا عکس

درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کا عکس

1۔نصرت الٰہی

2۔دعوت فکر

3۔فضائل قرآن مجید

4۔عیسائیوں سے خطاب

59۔ پنجاب

تبصرہ بھیجیں مئی 16, 2016مئی 16, 2016 298 مناظر
بخار
دل صفحہ162۔163

59۔
پنجاب

چہ پنجاب، اِنتخابِ ہَفت کِشور
کہ ہے تہذیب یاں کی سب سے بہتر
اگر صورت کی دیکھو شان و شوکت
تو سب صوبوں سے حُسن اس کا ہے خوشتر
غریبوں تک کا کھانا گندم اور
…
مزید پڑھیں

60۔ دُرُود بر مسیح موعود

تبصرہ بھیجیں مئی 16, 2016مئی 16, 2016 295 مناظر
بخار
دل صفحہ163۔165

60۔
دُرُود بر مسیح موعود

الٰہی! احمد مُرسَل کی آل میں بَرَکَت
اور اُس کی نسل میں برکت عیال میں برکت
حضور ختمِ رُسُلؐ کا جلال بالا ہو
بُروزِ ختمِ رُسل کے جمال میں برکت
شِفا و
…
مزید پڑھیں

61۔ فطرت

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 290 مناظر
بخار
دل صفحہ166

61۔
فطرت

کسی نے ایک دن پوچھا عمرؓ سے یوں کہ
”اے حضرت
بھلا تھا جاہلیت میں جو غصہ کیا وہ
اب بھی ہے؟
”
جواباً ہنس کے فرمایا ”کہیں فِطرت
بھی بدلی ہے؟
اَزَل سے جو
…
مزید پڑھیں

62۔ اللہ ۔ اللہ

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 321 مناظر
بخار
دل صفحہ167۔168

62۔
اللہ ۔ اللہ

یہ
نظم ایک عزیزدوست کاخط آنے پر لکھی گئی تھی۔انہوں نے خواب میں ایک تحریردیکھی جس کاآخری
فقرہ یہ تھا ”یُسْر ہے فالْحَمدُ لِلّٰہ” باقی تحریراُن کے ذہن سے محوہوگئی تھی
۔ میں
…
مزید پڑھیں

63۔ کتبۂ تُربت

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 290 مناظر
بخار
دل صفحہ169۔170

63۔
کتبۂ تُربت

بہشتی مقبرہ میں
جا کر ہُجومِ جذبات
”جو ہمارا تھا وہ اب دلبر کا
سارا ہو گیا
”
جان و دِل اور مال و زَرّ سب کچھ تمہارا
ہو گیا
شکر لِلّٰہْ مل
…
مزید پڑھیں

64۔ آئندہ زندگی

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 326 مناظر
بخار
دل صفحہ171

64۔
آئندہ زندگی

مَوت تو ہے نام بس نقلِ مکانِ رُوح
کا
قبر مٹی کی نہیں، اِک اور ہی ہے مُسْتَقَرْ
پُل صِراطِ حشر ہے یاں کی صراطِ مستقیم
تاکہ ہو معلوم ۔ راہ چلتا رہا کیسی
…
مزید پڑھیں

65۔ جنتِ دجّال یا مغربی تمدُّن

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 310 مناظر
بخار
دل صفحہ172۔173

65۔
جنتِ دجّال یا مغربی تمدُّن

جنت جو ہے دَجّال نے دنیا میں بنائی
شدّاد نَمَط اس کی ہی چَوکھَٹ پہ مرے
گا
یہ مغربی تہذیب و تَمَدُّن ہے وہ جنت
تکمیل نہ پائے گی کہ خود
…
مزید پڑھیں

66۔ قابلِ توجہ خُدّام

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 276 مناظر
بخار
دل صفحہ174

66۔
قابلِ توجہ خُدّام

تکلیف دہ چیزوں
کا راستوں سے ہٹانا ایمان کی علامت ہے
جب شہروں کے بازاروں میں خربوزوں کے
چِھلکے
بُڈھوں کو گراتے ہوں تو بچوں کو ہنساتے
لازم تھا جوانوں کو دکھا کر
…
مزید پڑھیں

67۔ میرے خدا

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 314 مناظر
بخار
دل صفحہ175۔179

67۔
میرے خدا

پاک تیرا نام ہے میرے خدا
رحم تیرا کام ہے میرے خدا
جو بُلاتا ہے تجھے شاہا! وہ خود
عاجِز و گُمنام ہے، میرے خدا
تیرے اِحساں دیکھ کر، ہر عقلمند
بندۂ بے دام
…
مزید پڑھیں

68۔ کچھ دُعاکے متعلق

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 286 مناظر
بخار دل صفحہ180۔182

68۔
کچھ دُعاکے متعلق

دُعائیں
چھ (6) طرح قبول ہوتی ہیں اور اس طرح کوئی دُعا بھی ضائع نہیں جاتی (1) یا تو وہ لفظاً
یہیں قبول ہو جاتی ہے (2) یا اُس کی جگہ آخرت کا
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 86
  • 87
  • 88
  • …
  • 133
  • 134
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں