18۔ ہم نے جب دو چار غزلیں گائیاں
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ29۔30
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ29۔30
18۔ ہم نے جب دو چار غزلیں گائیاں
ہم نے جب دو چار غزلیں گائیاں
اَور گہری ہو گئیں گہرائیاں
ہجر کی شب کیسی کیسی صورتیں
ہم سے تنہائی میں ملنے آئیاں
رات پروانوں