171۔ دنیا میں یہ کیا فتنہ اٹھا ہے مرے پیارے

کلام
محمود صفحہ236

171۔ دنیا
میں یہ کیا فتنہ اٹھا ہے مرے پیارے

دنیا
میں یہ کیا فتنہ اٹھا ہے مرے پیارے
ہر
آنکھ کے اند رسے نکلتے ہیں شرارے
یہ
منہ ہیں کہ آہنگروں کی دھونکنیاں ہیں
دل
سینوں

180۔ آدم سے لیکر آج تک پیچھا ترا چھوڑا نہیں

کلام
محمود صفحہ246

180۔ آدم
سے لیکر آج تک پیچھا ترا چھوڑا نہیں

آدم
سے لیکر آج تک پیچھا ترا چھوڑا نہیں
شیطان
ساتھی ہےترا لیکن وہ ہے بئس القریں
گو
بارہا دیکھا انہیں لیکن وہ لذت اور تھی
دل