78۔ اس لئے تصویرِ جاناں ہم نے کھنچوائی نہیں

بخار
دل صفحہ198۔199

78۔
اس لئے تصویرِ جاناں ہم نے کھنچوائی نہیں

بُت
پرست لوگ بُتوں کے متعلق کہا کرتے ہیں کہ ”یہ تو پرمیشر کا رُوپ یعنی محبوب حقیقی
کی تصویریں ہیں۔ ہم شرک نہیں کرتے بلکہ اُسی کو