93۔ چہرے
یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ131۔132
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ131۔132
93۔ چہرے
چہرے
کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں
پل بھر کو آنکھ میں آتے ہیں
اور برسوں دل میں رہتے ہیں
چھاؤں چھاؤں جیسے چہرے
سچّے خوابوں جیسے چہرے
ننّھے بچّوں