232۔ تری نظر کا اگر اعتبار کر لیتے
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ345۔346
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ345۔346
232۔ تری نظر کا اگر اعتبار کر لیتے
تری نظر کا اگر اعتبار کر لیتے
نظر کی بھیک بھی تجھ سے پکار کر لیتے
وہ راہ چلتوں سے قول و قرار کر لیتے
وفا
