50۔ بادہ خواروں کو اذنِ بادہ ہے
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ79۔80
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ79۔80
50۔ بادہ خواروں کو اذنِ بادہ ہے
بادہ خواروں کو اذنِ بادہ ہے
حُسن معصوم، عشق سادہ ہے
مسکراتا پھرے ہے صحرا میں
قیس کا جانے کیا ارادہ ہے
زندگی ہے تو درد ہے
