49۔ پل
یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ41۔42
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ41۔42
49۔
پل
سب چھاؤں دھوپ کی آنکھیں ہیں کچھ جلی
ہوئیں کچھ بجھی ہوئیں
ہوئیں کچھ بجھی ہوئیں
اِدھر اُدھر بس ایک دیا اور چپ چادر
سی تنی ہوئی
سی تنی ہوئی
باطن ظاہر، ظاہر باطن اصل میں