61۔ فطرت

بخار
دل صفحہ166

61۔
فطرت

کسی نے ایک دن پوچھا عمرؓ سے یوں کہ
”اے حضرت
بھلا تھا جاہلیت میں جو غصہ کیا وہ
اب بھی ہے؟
جواباً ہنس کے فرمایا ”کہیں فِطرت
بھی بدلی ہے؟
اَزَل سے جو ملا تھا خُلق کا حصہ
وہ اب بھی ہے
بدل ڈالا ہے رُخ اُس کا مگر اب کُفر
کی جانِب
جلالِ فطرتی ورنہ جوپہلے تھا وہ اب
بھی ہے”

اپنا تبصرہ بھیجیں