08۔ قصیدہ در مدح حضرت مسیح موعود تبلیغ سلسلہ

کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 13۔16

08۔ قصیدہ در مدح حضرت مسیح موعود
تبلیغ سلسلہ

1920ء
دل ہے سر گرم ومحوِیادِیار
روح مست ِمحبتِ دلدار
میرا ہر ذرہ شکر سے معمور
جاں رہینِ عنایت دادار
بوئے گل سے ہوا معطر ہے

09۔ اس زمانہ کے مسلمان اور اُن کے لیڈر

کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 17

09۔ اس زمانہ کے مسلمان اور اُن کے
لیڈر

ترے اسلام پر کیونکر ہوشیدا کوئی
اے مسلم
جو نقشہ پیش تُوکرتا ہے وہ تصویر
الٹی ہے
مسلمانو!تمہاری سعی کیسے بارآورہو
اِدھرتدبیر الٹی ہے اُدھرتقدیر
الٹی

11۔ خطاب بہ امیرگروہ غیر مبایعین

کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 19۔20

11۔
خطاب بہ امیرگروہ غیر
مبایعین

نہیں بیچتےچند پیسوں پہ دیں ہم
نہ بنتے ہیں غیروں کے جا کر قریں
ہم
اگر خفیہ کوشش کی کہتے ہو سن لو
کہ ھَمُّوا بِمَالَم
یَنَالُوا
نہیں
ہم