20۔ خیر مقدم حضرت خلیفۃالمسیح الثانی

بخار
دل صفحہ67۔69

20۔
خیر مقدم حضرت خلیفۃالمسیح الثانی

برموقع واپسی از سفر یورپ
جب 24دسمبر 1924ء دو شنبہ کے روز حضرت
خلیفۃ المسیح الثانی سفر یورپ سے نہایت کا میابی کے ساتھ واپس قادیان میں تشریف لائے
تو بعد

24۔ نعت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

بخار
دل صفحہ75۔78

24۔
نعت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

صَلِّ عَلٰی اِمَامِنَا صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلٰی حَبِیْبِنَا صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلٰی شَفِیْعِنَا صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلٰی مَسِیْحِنَا صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلٰی وَلِیِّنَا صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ

27۔ قصہ ہجر ۔ ایک مہجور کی زبان سے

بخار
دل صفحہ83۔85

27۔
قصہ ہجر ۔ ایک مہجور کی زبان سے

قادیان کی زندگی اور بیرونی دنیا کے
حالات کامقابلہ
ایّامِ سکونتِ قادیان
فراقِ کوچۂ جاناں نے کر دیا افسوس
جلا جلا کے مِرے دِل کو ایک اَنگارا
کبھی