محترم مرزا محمد انور صاحب سان فرانسسکو
۔ امریکہ نے اپنیوالدہ محترمہ خورشید بیگم صاحبہ
اہلیہ محترم مرزا محمد اسمٰعیل صاحب کی طرف سے اس کتاب کی اشاعت میں مالی معاونت کی
ہے۔
اللہ تعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ لجنہ
کراچی صد سالہ جشن تشکر کی خوشی میں کتب شائع کرنے کے منصوبے پر ثابت قدمی سے عمل کر
رہی ہے ‘بخارِ دِل’ جو حضرت ڈاکٹر
حضرت سلطان القلم کے سایۂ عاطفت میں’
حضرت سیّدہ نصرت جہاں کی آنکھوں میں’ ذوقِ لطیف کے ہمالوں پر علم و عرفان کی نور بار
فضاؤں میں پرورش پانے والے خانوادۂ میر دردؔ کی شعری
شعر کی تعریف اس سے زیادہ نہیں کہ وہ
باوزن ہو۔ اس کے الفاظ عمدہ اور مضمون لطیف ہو۔ میرے بزرگوں کو چونکہ شاعری سے مناسبت
تھی اس لئے مجھ میں بھی کچھ حصہ اس ذوق