Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Thursday, 4th December, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Thursday, 4th December, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
کلام حضرت اقدس میسح موعود علیہ السلام
مزید پڑھیں

درثمین

جنوری 1, 2016جنوری 1, 2016 تبصرہ بھیجیں

درثمین

منظوم اردوکلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی  مسیح موعودومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
فہرست
درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کاعکس
درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کاعکس
1. نصرت الٰہی
2. دعوت فکر
3. فضائل قرآن مجید
4. عیسائیوں سے خطاب
5.
…

درثمین مطبوعہ 1896کے سرورق کا عکس

درثمین مطبوعہ 1901کے سرورق کا عکس

1۔نصرت الٰہی

2۔دعوت فکر

3۔فضائل قرآن مجید

4۔عیسائیوں سے خطاب

176۔ اب تک وہی خواب ہیں وہی میں

تبصرہ بھیجیں ستمبر 24, 2016ستمبر 24, 2016 283 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ141۔142

176۔ اب
تک وہی خواب ہیں وہی میں

اب
تک وہی خواب ہیں وہی میں
وہی
میرے گلاب ہیں وہی میں
آنکھوں
میں وہی ستارہ آنکھیں
وہی
دل میں گلاب ہیں
…
مزید پڑھیں

177۔ میں زندہ ہوں

تبصرہ بھیجیں ستمبر 24, 2016ستمبر 24, 2016 286 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ143۔144

177۔ میں
زندہ ہوں

میں
زندہ ہوں
آخری
رات تھی وہ
میں
نے دل سے یہ کہا
حرف
جو لکھے گئے
اور
جو زباں بولی گئی
سبھی
بیکار گئے
میں
بھی
…
مزید پڑھیں

178۔ سچ

تبصرہ بھیجیں ستمبر 24, 2016ستمبر 24, 2016 336 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ145

178۔ سچ

سچ
میں بھی اک جھوٹ  ہوں
تم
بھی اک جھوٹ ہو
اورسچ!
اپنے
ہی درمیاں ہے
جسے
میں
نہیں  جانتا
تم
نہیں جانتے
1966ء
 عبید اللہ علیم ؔ
http://urdu.goldenpoems.com/
…
مزید پڑھیں

179۔ سایۂ دیوار ودر میں آگئے

تبصرہ بھیجیں ستمبر 23, 2016ستمبر 23, 2016 245 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ146

179۔ سایۂ
دیوار ودر میں آگئے

سایۂ
دیوار ودر میں آگئے
گھر
کے سارے لوگ گھر میں آگئے
مرتے
تھے ہم جن گلابوں پر بہت
زخم
کی صورت جگر میں آگئے
…
مزید پڑھیں

180۔ آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا

تبصرہ بھیجیں ستمبر 23, 2016ستمبر 23, 2016 466 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ147

180۔ آنکھ
سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا

آنکھ
سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
جانے
والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
خواب
سا دیکھا ہے
…
مزید پڑھیں

181۔ جاگنے والوں کو کیا معلوم

تبصرہ بھیجیں ستمبر 23, 2016ستمبر 23, 2016 300 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ148

181۔ جاگنے
والوں کو کیا معلوم

جاگنے
والوں کو کیا معلوم
اب
کے سوئیں گے
توکون
سے خواب آئیں گے
اورکون
سے سیلاب میں بہہ جائیں گے
عبید اللہ علیم ؔ
…
مزید پڑھیں

182۔ دیوی

تبصرہ بھیجیں ستمبر 22, 2016ستمبر 22, 2016 305 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ149۔150

182۔ دیوی

دیوی
دکھ
سکھ تجھے سنانے والے
اپنی
مرادیں پانے والے
دیئے
جلانے ،پھول چڑھانے آنے والے
دیوی
ہائے زمانے والے
اِن
کی محبت،اِن کی عقیدت میں اِنہی کو کستی
…
مزید پڑھیں

183۔ وجود اپنا مجھے دے دو

تبصرہ بھیجیں ستمبر 22, 2016ستمبر 22, 2016 329 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ151۔152

183۔ وجود
اپنا مجھے دے دو

وجود
اپنا مجھے دے دو
تمھارے
ہیں کہو اک دن
کہو
اک دن
کہ
جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے سب کچھ تمھارا ہے
کہو
…
مزید پڑھیں

184۔ نیلے رنگ کی چادر

تبصرہ بھیجیں ستمبر 22, 2016ستمبر 22, 2016 282 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ153

184۔ نیلے
رنگ کی چادر

نیلے
رنگ کی چادر
آدمی
خارش زدہ کتے کی طرح
اپنے
پنجوں سے کھجاتا ہے زمیں کی کھال کو،
بھوک
بھی لگتی نہیں اور شہوتیں بھی
…
مزید پڑھیں

185۔ میں گہری نیند سونا چاہتا ہوں

تبصرہ بھیجیں ستمبر 21, 2016ستمبر 21, 2016 311 مناظر
یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ154

185۔ میں
گہری نیند سونا چاہتا ہوں

میں
گہری نیند سونا چاہتا ہوں
بس
اب خاموش ہونا چاہتا ہوں
جو
بچھڑے ہیں کہ روٹھے ہیں میں اُن سے
گلے
مل مل
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 25
  • 26
  • 27
  • …
  • 133
  • 134
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں