59۔ آزادی تبصرہ بھیجیں نومبر 4, 2016نومبر 4, 2016 200 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ61۔62 59۔ آزادی آزادی میری قید میں رہنے والوں کا میں نے خود دروازہ کھولا تھا انجانے اور جانے پن کی بات نہیں بس یونہی شاید گہری نیند سے اٹھنا آزادی ہے… مزید پڑھیں
60۔ دل کی پاتال سرا سے آئی تبصرہ بھیجیں نومبر 4, 2016نومبر 4, 2016 244 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ63۔65 60۔ دل کی پاتال سرا سے آئی دل کی پاتال سرا سے آئی دولتِ درد دعا سے آئی ہے یہ ایمان کے اس کی آواز سلسلہ وار خدا سے آئی ایسا … مزید پڑھیں
61۔ جس میں لہو کی آگ نہ آئے لفظ وہ کیسے زندہ ہو تبصرہ بھیجیں نومبر 3, 2016نومبر 3, 2016 195 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ66 61۔ جس میں لہو کی آگ نہ آئے لفظ وہ کیسے زندہ ہو جس میں لہو کی آگ نہ آئے لفظ وہ کیسے زندہ ہو میرے خواب چُرانے والو میرے دکھوں … مزید پڑھیں
62۔ اک شخص سماں بدل گیا ہے تبصرہ بھیجیں نومبر 3, 2016نومبر 3, 2016 223 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ67۔69 62۔ اک شخص سماں بدل گیا ہے اک شخص سماں بدل گیا ہے مٹی کا جہاں بدل گیا ہے بندہ وہ خدا نہیں تھا لیکن ہر جسم میں جاں بدل گیا … مزید پڑھیں
63۔ جتنی دیر ملوں میں اس سے تبصرہ بھیجیں نومبر 2, 2016نومبر 2, 2016 267 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ70 63۔ جتنی دیر ملوں میں اس سے جتنی دیر ملوں میں اس سے اتنی دیر تو یوں لگتا ہے سمے سے لیکر انت سمے تک سارا جیون میرے پاس عبید اللہ … مزید پڑھیں
64۔ مٹی میں تھا خمیر ترے ناز سے اٹھا تبصرہ بھیجیں نومبر 2, 2016نومبر 2, 2016 238 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ71۔72 64۔ مٹی میں تھا خمیر ترے ناز سے اٹھا مٹی میں تھا خمیر ترے ناز سے اٹھا پھر ہفت آسماں مری پرواز سے اٹھا انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں … مزید پڑھیں
65۔ کمال آدمی کی انتہا ہے تبصرہ بھیجیں نومبر 1, 2016نومبر 1, 2016 223 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ73۔75 65۔ کمال آدمی کی انتہا ہے کمال آدمی کی انتہا ہے وہ آئندہ میں بھی سب سے بڑا ہے کوئی رفتا ر ہو گی روشنی کی مگر وہ اس سے بھی … مزید پڑھیں
66۔ بتا ہی دے گاکہ میں کون تھا کہاں گزرا تبصرہ بھیجیں نومبر 1, 2016نومبر 1, 2016 212 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ76 66۔ بتا ہی دے گاکہ میں کون تھا کہاں گزرا بتا ہی دے گاکہ میں کون تھا کہاں گزرا وہ میرا صاحب وحی کتاب ہو گا ہی عبید اللہ علیم ؔ… مزید پڑھیں
67۔ جب اپنا سر پاتال ہوا تبصرہ بھیجیں اکتوبر 31, 2016اکتوبر 31, 2016 201 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ77۔79 67۔ جب اپنا سر پاتال ہوا جب اپنا سُر پاتال ہوا تب وحیِ نفس انزال ہوا اک وصل کے خواب میں کھو جانا یہ وصل ہوا کہ وصال ہوا تھا دکھ … مزید پڑھیں
68۔ میں ایک دریا میں وسطِ دریا تھا تبصرہ بھیجیں اکتوبر 31, 2016اکتوبر 31, 2016 201 مناظر یہ زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ80 68۔ میں ایک دریا میں وسطِ دریا تھا میں ایک دریا میں وسطِ دریا تھا دوسرے میں کنارِ دریا عبید اللہ علیم ؔ http://urdu.goldenpoems.com/ http://urgoldenpoems.blogspot.com/ https://www.facebook.com/urdu.goldenpoems/ … مزید پڑھیں