63۔ جتنی دیر ملوں میں اس سے

یہ
زندگی ہے ہماری۔  ویراں سرائے کا دیا صفحہ70

63۔
جتنی دیر ملوں میں اس سے

جتنی دیر ملوں میں اس سے
اتنی دیر تو یوں لگتا ہے
سمے سے لیکر انت سمے تک
سارا جیون میرے پاس
عبید اللہ علیم ؔ

اپنا تبصرہ بھیجیں