Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Sunday, 1st June, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Sunday, 1st June, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: کلام طاہر

61۔ نذر ”راوی” — غرق راوی

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 300 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ146

61۔
نذر ”راوی” — غرق راوی

”بذل حق محمود1”
سے میری کہانی کھو گئی
”بذل حق” سے روٹھ کر وہ واصل
حق ہو گئی
نذر ”راوی2” کی تھی میں
نے کتنے ارمانوں کے ساتھ
…
مزید پڑھیں

62۔ بدلا ہوا محبوب

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 286 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ147۔148

62۔
بدلا ہوا محبوب

ایک بہت پرانی نظم – معمولی تبدیلیوں
کے ساتھ
منتظر میں ترے آنے کا رہا ہوں برسوں
یہ لگن تھی تجھے دیکھوں تجھے چاہوں
برسوں
رات کے پردے میں چھپ چھپ کے
…
مزید پڑھیں

63۔ میاں چھیمی کا حلوہ

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 251 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ149۔150

63۔
میاں چھیمی کا حلوہ

یہ نظم بچپن میں ضلع کانگڑہ کے ایک پرفضاپہاڑی مقام دھرم سالہ میں کہی تھی جہاں
ہم آٹھ بھائی اپنے اباجانؓ کے ساتھ گئے ہوئے تھے۔ وہاں بھائیوں نے آپس میں
…
مزید پڑھیں

64۔ یہ دو آنکھیں ہیں شعلہ زا

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 321 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ151

64۔
یہ دو آنکھیں ہیں شعلہ زا

یہ دو آنکھیں ہیں شعلہ زا۔ یا جلتے
ہیں پروانے دو
یہ اشکِ ندامت پھوٹ پڑے۔ یا ٹوٹ گئے
پیمانے دو
پہلے تو مری موجودگی میں تم اکتائے
سے
…
مزید پڑھیں

65۔ ہم کو قادیاں ملے

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 250 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ152۔153

65۔ ہم کو قادیاں ملے

ہیں لوگ وہ بھی چاہتے ہیں دولت ِجہاں
ملے
زمیں ملے ۔مکاں ملے ۔ سکون قلب و جاں
ملے
پر احمدی وہ ہیں کہ جن کے جب دعا کو
ہاتھ اٹھیں
…
مزید پڑھیں

66۔ رنج تنہائی

تبصرہ بھیجیں مارچ 25, 2016مارچ 25, 2016 236 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ154

66۔ رنج تنہائی

اف یہ تنہائی تری الفت کے مٹ جانے کے
بعد
تیری فرقت میں تو اتنا رنجِ تنہائی
نہ تھا
اب بِتا کر عمر ہوش آئی تو یہ عقدہ
کھلا
عشق ہی پاگل تھا
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 6
  • 7

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں