Skip to content
ہفتہ‬‮، 20 ‫ذوالقعدۃ‬، 1446ھ
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 17th May, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
ہفتہ‬‮، 20 ‫ذوالقعدۃ‬، 1446ھ
Saturday, 17th May, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: کلام طاہر

41۔ ملاں

تبصرہ بھیجیں مارچ 29, 2016مارچ 29, 2016 264 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ104۔105

41۔ ملاں

سوچا
بھی کبھی تم نے کہ کیا بھید ہے مُلّاں
!
کیوں
تم سے گِھن آتی ہے ، اچھے نہیں لگتے
ہر
بات تمہاری ہے فقط جھوٹ کا پُتلا
بھولے
سے بھی سچ بولو
…
مزید پڑھیں

42 .MULLAH — the lies personified

تبصرہ بھیجیں مارچ 29, 2016مارچ 29, 2016 270 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ106

42 .MULLAH — the lies personified

Have you ever pondered over the
secret , O Mullah!
Of why you are so nauseating and
do not please the eyes?
Even if forgetfully you bray the
…
مزید پڑھیں

43۔ تم پر بھی تو ایک عدالت بیٹھے گی

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 240 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ107۔108

43۔ تم پر بھی تو ایک عدالت بیٹھے گی

جھوٹو!
تم نے ٹھیک الزام دھرا ہو گا
اللہ
والوں ہی نے کفر بکا ہو گا
احمدیوں
نے جب بھی درود پڑھا ہو گا
دل
میں اور
…
مزید پڑھیں

44۔ نذر الاسلام کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 300 مناظر
کلام طاہر ایڈیشن 2004صفحہ109۔110

44۔
نذر الاسلام کی ایک نظم کا
منظوم ترجمہ

توحید
کے پرچاک ۔ مرے مرشد کا نام محمدؐ ہے
ہے
بات یہی برحق ۔ مرے مرشد کا نام محمد ؐہے
اس
نام کے جپنے سے قرآن
…
مزید پڑھیں

45۔ دن آج کب ڈھلے گا ۔ کب ہو گا ظہورِ شب

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 242 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ111

45۔ دن آج کب ڈھلے گا ۔ کب ہو گا ظہورِ
شب

دن آج کب ڈھلے گا،۔کب ہو گا ظہور ِشب
ہم کب کریں گے چاک گریباں۔ حضورِ شب
آہ و بکا پہ پہرے ہیں۔ دل
…
مزید پڑھیں

46۔ عزیزہ طوبیٰ کی شادی پر

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 248 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ112

46۔ عزیزہ طوبیٰ کی شادی پر

جاتی
ہو میری جان خدا حافظ و ناصر
حافظ
رہے سلطان خدا حافظ و ناصر
اُمّی
کی پہنچتی رہیں طوبیٰ کو دعائیں
ابا
کی رہو جان خدا حافظ و ناصر
…
مزید پڑھیں

47۔ آ میری موجوں سے لپٹ جا

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 281 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ113۔115

47۔ آ میری موجوں سے لپٹ جا

حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر ؓ کے صاحبزادے ناصر ظفر کو خدا تعالیٰ نے بڑی سریلی
اور دل میں اتر جانے والی آواز سے نوازا ہے۔ کالج کے
…
مزید پڑھیں

48۔ دل شوریدہ کا خواب

تبصرہ بھیجیں مارچ 28, 2016مارچ 28, 2016 243 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ116۔119

48۔ دل شوریدہ کا خواب

تم
نے بھی مجھ سے تعلق کوئی رکھا ہوتا
کاش
یوں ہوتا تو مَیں اتنا نہ تنہا ہوتا
لب
پر آجاتا کبھی دل سے اچھل کر مرا نام
تو
مَیں اس
…
مزید پڑھیں

49۔ اذن نغمہ مجھے تو دے تو میں کیوں نہ گاؤں

تبصرہ بھیجیں مارچ 27, 2016مارچ 27, 2016 389 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ120۔122

49۔
اذن نغمہ مجھے تو دے تو میں
کیوں نہ گاؤں

ٹیگور کی ایک نظم کا آزاد ترجمہ
اذن نغمہ مجھے تو دے تو میں کیوں نہ
گاؤں
تیرے اس لطف و کرم سے تو مرے
…
مزید پڑھیں

50۔ آخر وہ دن آیا آج

تبصرہ بھیجیں مارچ 27, 2016مارچ 27, 2016 251 مناظر
کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ123۔125

50۔ آخر وہ دن آیا آج

یہ نظم عزیزہ منصورہ منیب کی بچی کی پیدائش پر کہی تھی جس کے متعلق پہلے ہی عزیزہ
ارم کو رویا میں دکھایا گیا تھا کہ بیٹی ہو گی۔ منصورہ
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں