52۔ یادوں کی بارات لیے پھرتا ہوں مَیں

اشکوں کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ82

52۔ یادوں کی بارات لیے پھرتا ہوں مَیں

یادوں کی بارات لیے پھرتا ہوں مَیں
صدیاں اپنے ساتھ لیے پھرتا ہوں مَیں
فرقت کے لمحات لیے پھرتا ہوں مَیں
کتنی لمبی رات لیے پھرتا