8۔ اٹھتے اٹھتے نقاب چہروں کے
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ15۔16
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ15۔16
8۔ اٹھتے اٹھتے نقاب چہروں کے
اٹھتے اٹھتے نقاب چہروں کے
ڈھل گئے آفتاب چہروں کے
ہم سے پوچھو عذاب چہروں کے
ہم بھی تھے ہمرکاب چہروں کے
ہم ہیں قاری صحیفۂ رخ کے