377۔ بے نواؤں کے یار! آ جاؤ
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ547
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ547
377۔ بے
نواؤں کے یار! آ جاؤ
بے
نواؤں کے یار! آ جاؤ
نواؤں کے یار! آ جاؤ
غمزدوں
کے قرار! آ جاؤ
کے قرار! آ جاؤ
آج
ارض و سما پہ بوجھل ہے
ارض و سما پہ بوجھل ہے
کہکشاں
کا غبار، آ جاؤ
کا غبار، آ جاؤ
چاندنی
ہے، چناب ہے،
ہے، چناب ہے،