347۔ کہیں گرنا، کہیں سنبھلنا تھا
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ512
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ512
347۔ کہیں گرنا، کہیں سنبھلنا تھا
کہیں گرنا، کہیں سنبھلنا تھا
کام اپنا مدام چلنا تھا
یہ رفاقت تو عمر بھر کی تھی
عمر بھر ساتھ ساتھ چلنا تھا
ان کے کاٹے کا کچھ