309۔ خواب چہرے پر سجائے،دل میں تعبیریں لیے

اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
458

309۔ خواب
چہرے پر سجائے،دل میں تعبیریں لیے

خواب
چہرے پر سجائے،دل میں تعبیریں لیے
آئنہ
خانے میں کون آیا ہے تصویریں لیے
ریت
کے سینے پہ ہے لکّھا ہؤا کس کا کلام