269۔ تم اگر اتنے بے اُصول نہ ہو
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ398
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ398
269۔ تم
اگر اتنے بے اُصول نہ ہو
تم
اگر اتنے بے اُصول نہ ہو
اگر اتنے بے اُصول نہ ہو
مسکراتے
رہو، ملول نہ ہو
رہو، ملول نہ ہو
پیش
ہم بھی کریں گے ہدیۂ دل
ہم بھی کریں گے ہدیۂ دل
یہ
الگ بات ہے قبول نہ ہو
الگ بات ہے قبول نہ ہو