Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

220۔ نذرِ آتشؔ بصد ادب

تبصرہ بھیجیں اگست 5, 2016اگست 5, 2016 282 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ327۔328

220۔ نذرِ آتشؔ بصد ادب

در کھٹکھٹا رہا ہے قفس کا زمانہ کیا
آہٹ کا جو اسیر تھا وہ بھی نہ مانا
کیا
پتّا کوئی ہِلا تو پرندہ لرز گیا
شاخِ نہالِ غم پہ
…
مزید پڑھیں

221۔ سپنوں میں بادلوں کی بارات لے کے آنا

تبصرہ بھیجیں اگست 4, 2016اگست 4, 2016 250 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ329۔330

221۔ سپنوں میں بادلوں کی بارات لے کے آنا

سپنوں میں بادلوں کی بارات لے کے آنا
ساتوں سمندروں کی خیرات لے کے آنا
جب قرب کی قیامت برپا ہو جسم و جاں
میں
…
مزید پڑھیں

222۔ خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں

تبصرہ بھیجیں اگست 4, 2016اگست 4, 2016 231 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ330

222۔ خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں

خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں
انھیں دیکھے ہوئے عرصہ ہؤا ہے
نہیں ہے بے خبر اتنا بھی مضطرؔ
اسے معلوم ہے جو
…
مزید پڑھیں

223۔ واویلا کرتا ہؤا راون آیا ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 4, 2016اگست 4, 2016 306 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ331-332

223۔ واویلا کرتا ہؤا راون آیا ہے

واویلا کرتا ہؤا راون آیا ہے
سیتا کو لینے کیوں لچھمن آیا ہے
ارجن کو بلواؤ کرو کھشیتر میں
گیتا کے اپدیش کو بھگون آیا ہے
دروپدیوں
…
مزید پڑھیں

224۔ تیر جب اس کمان سے نکلا

تبصرہ بھیجیں اگست 4, 2016اگست 4, 2016 262 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ333

224۔ تیر جب اس کمان سے نکلا

تیر جب اس کمان سے نکلا
ایک شعلہ چٹان سے نکلا
اپنی آواز لے گیا ہمراہ
جب پرندہ مکان سے نکلا
کوئی اپنا رہا نہ بے گانہ
…
مزید پڑھیں

225۔ یہ کرم ہو گیا یا ستم ہو گیا

تبصرہ بھیجیں اگست 4, 2016اگست 4, 2016 303 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ334

225۔ یہ کرم ہو گیا یا ستم ہو گیا

یہ کرم ہو گیا یا ستم ہو گیا
دفعۃً ہو گیا، ایک دم ہو گیا
گھر سے نکلا تھا جو روکنے کے لیے
ساتھ چلنے
…
مزید پڑھیں

226۔ ہونے کو وہ شوخ بہت مشہور ہؤا

تبصرہ بھیجیں اگست 3, 2016اگست 3, 2016 264 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ335

226۔ ہونے کو وہ شوخ بہت مشہور ہؤا

ہونے کو وہ شوخ بہت مشہور ہؤا
جانے کیوں بالآخر نامنظور ہؤا
اشک پہ جب الزام لگا عریانی کا
فرطِ حیا سے اور بھی چکنا چور
…
مزید پڑھیں

227۔ ہو گیا سنسان کمرہ اس کا چہرہ دیکھ کر

تبصرہ بھیجیں اگست 3, 2016اگست 3, 2016 276 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ337۔338

227۔ ہو گیا سنسان کمرہ اس کا چہرہ دیکھ
کر

ہو گیا سنسان کمرہ اس کا چہرہ دیکھ
کر
ڈر گیا وہ خود بھی آئینوں کو ڈرتا دیکھ
کر
لکھ رہے ہیں لوگ کیا
…
مزید پڑھیں

228۔ یہ پیڑ کیا اُگا ہے امسال گھر کے اندر

تبصرہ بھیجیں اگست 3, 2016اگست 3, 2016 334 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ339۔340

228۔ یہ پیڑ کیا اُگا ہے امسال گھر کے اندر

یہ پیڑ کیا اُگا ہے امسال گھر کے اندر
موسم بدل گیا ہے قلب و نظر کے اندر
ہیں سینکڑوں دریچے دیوار و در
…
مزید پڑھیں

229۔ لذّتِ غم سے بہرہ ور کرنا

تبصرہ بھیجیں اگست 3, 2016اگست 3, 2016 385 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ341

229۔ لذّتِ غم سے بہرہ ور کرنا

لذّتِ غم سے بہرہ ور کرنا
اتنا احسان چشمِ تر! کرنا
ڈھا بھی دو اَب انا کی دیواریں
سیکھ لو یہ حصار سر کرنا
تجھ سے مل
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 25
  • 26
  • 27
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں