Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

170۔ عزیزان کلیم شاہ اور نسیم شاہ کی وفات پر

تبصرہ بھیجیں اگست 15, 2016اگست 15, 2016 285 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ260

170۔ عزیزان
کلیم شاہ اور نسیم شاہ کی وفات پر

سیّد کلیم شہ ہو کہ سیّد نسیم شاہ
اک دوسرے سے بڑھ کے تھے دونوں عظیم
شاہ
دونوں ہی خوش خرام تھے، شیریں کلام
…
مزید پڑھیں

171۔ اچانک جھنگ کی تقدیر جاگی

تبصرہ بھیجیں اگست 14, 2016اگست 14, 2016 215 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ261

171۔ اچانک
جھنگ کی تقدیر جاگی

اچانک
جھنگ کی تقدیر جاگی
ہؤا
بیدار رانجھا، ہیر جاگی
بغاوت
ہو گئی تیری گلی میں
مری
سوئی ہوئی تقدیر جاگی
مصوّر
کے قلم سے خون ٹپکا
خروشِ
…
مزید پڑھیں

172۔ دیوارِ رنگ ہر کہیں حائل ہے راہ میں

تبصرہ بھیجیں اگست 14, 2016اگست 14, 2016 263 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ262

172۔ دیوارِ
رنگ ہر کہیں حائل ہے راہ میں

دیوارِ
رنگ ہر کہیں حائل ہے راہ میں
ہے
پھول پھول حسن کے زنداں لیے ہوئے
یہ
کیسا دور اُفق سے اٹھا ہے غبار سا
…
مزید پڑھیں

173۔ جن کے لیے تُو خوار ہؤا شہر شہر میں

تبصرہ بھیجیں اگست 14, 2016اگست 14, 2016 248 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ263

173۔ جن
کے لیے تُو خوار ہؤا شہر شہر میں

جن
کے لیے تُو خوار ہؤا شہر شہر میں
وہ
تیرا نام بھول گئے آٹھ پہر میں
دیوار
و در غضب میں، خدائی ہے
…
مزید پڑھیں

174۔ صلح ہو گی نہ لڑائی ہو گی

تبصرہ بھیجیں اگست 14, 2016اگست 14, 2016 287 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ264

174۔ صلح
ہو گی نہ لڑائی ہو گی

صلح
ہو گی نہ لڑائی ہو گی
وصل
در وصل جدائی ہو گی
اشک
میں اشک پروئے ہوں گے
آگ
سے آگ بجھائی ہو گی
ہم
…
مزید پڑھیں

175۔ صبا نے شکوہ کیا ہے قفس نشینوں سے

تبصرہ بھیجیں اگست 14, 2016اگست 14, 2016 289 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ265

175۔ صبا
نے شکوہ کیا ہے قفس نشینوں سے

صبا
نے شکوہ کیا ہے قفس نشینوں سے
خبر
ملی نہ کوئی خط کئی مہینوں سے
گرا
نہ دیں در و دیوار کو مشینوں سے
…
مزید پڑھیں

176۔ فرصتِ شامِ الم پوچھتے ہیں

تبصرہ بھیجیں اگست 13, 2016اگست 13, 2016 258 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ266

176۔ فرصتِ
شامِ الم پوچھتے ہیں

فرصتِ
شامِ الم پوچھتے ہیں
یعنی
اندازۂ غم پوچھتے ہیں
ہم
پہ الفاظ نے یورش کر دی
آپ
آدابِ قلم پوچھتے ہیں
ہم
سے کیا صلح نہیں ہو
…
مزید پڑھیں

177۔ یہ رستے پوچھتے ہیں کارواں سے

تبصرہ بھیجیں اگست 13, 2016اگست 13, 2016 224 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ267

177۔ یہ
رستے پوچھتے ہیں کارواں سے

یہ
رستے پوچھتے ہیں کارواں سے
کدھر
جاتے ہو، آئے ہو کہاں سے
بچھڑنے
والو! یہ سوچا تو ہوتا
کہاں
جاؤ گے کٹ کر کارواں سے
طلوعِ
…
مزید پڑھیں

178۔ کبھی ان کا لطف و کرم دیکھتے ہیں

تبصرہ بھیجیں اگست 13, 2016اگست 13, 2016 250 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ268

178۔ کبھی
ان کا لطف و کرم دیکھتے ہیں

کبھی
ان کا لطف و کرم دیکھتے ہیں
کبھی
اپنی حالت کو ہم دیکھتے ہیں
ہم
اپنی طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
جو
دیکھیں
…
مزید پڑھیں

179۔ ذکرِ شبنم نہ فکرِ خار کرو

تبصرہ بھیجیں اگست 13, 2016اگست 13, 2016 267 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ269

179۔ ذکرِ
شبنم نہ فکرِ خار کرو

ذکرِ
شبنم نہ فکرِ خار کرو
گل
کو چھوڑو، چمن سے پیار کرو
آدمی
آدمی کا دشمن ہے
آدمی
کا نہ اعتبار کرو
مفت
کی مے ہے،
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 20
  • 21
  • 22
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں