160۔ آہٹوں سے ہے سارا گھر آباد
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ243۔244
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ243۔244
160۔ آہٹوں
سے ہے سارا گھر آباد
آہٹوں سے ہے سارا گھر آباد
اس خرابے کے ہیں کھنڈر آباد
ایک پل بھی ہمیں سکوں نہ ملا
لوگ رہتے ہیں عمر بھر آباد
کون محوِ