Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 6th December, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 6th December, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

413۔ اے شورِ طلب اے آخرِ شب اے دیدۂ نم اے ابرِ کرم

تبصرہ بھیجیں جنوری 29, 2017جنوری 29, 2017 311 مناظر

 اے شورِ طلب اے آخرِ شب اے دیدۂ نم اے ابرِ کرم

 

اے شورِ طلب اے آخرِ شب اے دیدۂ نم اے ابرِ کرم

خاموش کہ کچھ کہنا ہے گناہ ہشیار کہ چپ رہنا ہے ستم

 

اے حسن مہک، اے

…
مزید پڑھیں

414۔ دلِ ناداں ابھی زندہ بہت ہے

تبصرہ بھیجیں جنوری 28, 2017ستمبر 5, 2020 350 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ608

414۔ دلِ ناداں ابھی زندہ بہت ہے

 

دلِ ناداں ابھی زندہ بہت ہے

اسے امیّد آئندہ بہت ہے

 

بہت وعدے کئے ہیں اس نے، لیکن

یہ جیسا بھی ہے شرمندہ بہت ہے

 

خدا …

مزید پڑھیں

415۔ رقصِ شیطاں ہوا تھا پہلے بھی

تبصرہ بھیجیں جنوری 27, 2017ستمبر 5, 2020 419 مناظر

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ609

415۔ رقصِ شیطاں ہوا تھا پہلے بھی

 

رقصِ شیطاں ہوا تھا پہلے بھی

آسماں پر خدا تھا پہلے بھی

 

میں اسے جانتا تھا پہلے بھی

وہ مِرا آشنا تھا پہلے بھی

 

تم نے …

مزید پڑھیں

416۔ محروم ہو نہ جاؤ کہیں اس ثواب سے

تبصرہ بھیجیں جنوری 26, 2017ستمبر 5, 2020 310 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ610

416۔ محروم ہو نہ جاؤ کہیں اس ثواب سے

 

محروم ہو نہ جاؤ کہیں اس ثواب سے

قسمت میں ہے تو جا کے ملو آفتاب سے

 

سب لوگ مضطرب ہیں اسی اضطراب سے…

مزید پڑھیں

417۔ اجنبی آشنا نہ ہو جائے

تبصرہ بھیجیں جنوری 25, 2017ستمبر 5, 2020 333 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ611 

417۔ اجنبی آشنا نہ ہو جائے

 

اجنبی آشنا نہ ہو جائے

پھر کوئی حادثہ نہ ہو جائے

 

پھول کا رنگ اڑ نہ جائے کہیں

اور خوشبو رِہا نہ ہو جائے

 

مجھ کو ڈر …

مزید پڑھیں

418۔ ہم نے مانا بہت بڑے بھی ہو

تبصرہ بھیجیں جنوری 24, 2017ستمبر 5, 2020 321 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ612

418۔ ہم نے مانا بہت بڑے بھی ہو

 

ہم نے مانا بہت بڑے بھی ہو

آئینوں سے کبھی لڑے بھی ہو؟

 

موت کا کر رہے ہو صاف انکار

موت کے سامنے کھڑے بھی …

مزید پڑھیں

419۔ آہٹوں کا ریلا ہے

تبصرہ بھیجیں جنوری 23, 2017ستمبر 5, 2020 307 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ613

419۔ آہٹوں کا ریلا ہے

 

آہٹوں کا ریلا ہے

راہ رَو اکیلا ہے

 

خاک و خوں ہے خیمے ہیں

کربلا کا میلا ہے

 

تن کی جھوٹ گاڑی کو

جھوٹ نے دھکیلا ہے

 

وہ …

مزید پڑھیں

420۔ وہ میری ماں ہے اسے اس یقیں سے ملتا ہوں

تبصرہ بھیجیں جنوری 22, 2017ستمبر 5, 2020 310 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ614

420۔ وہ میری ماں ہے اسے اس یقیں سے ملتا ہوں

 

وہ میری ماں ہے اسے اس یقیں سے ملتا ہوں

میں جب بھی ملتا ہوں جھک کر زمیں سے ملتا ہوں

 

بلندیوں …

مزید پڑھیں

421۔ خدا کے واسطے آہستہ بولو

تبصرہ بھیجیں جنوری 21, 2017ستمبر 5, 2020 268 مناظر

 

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ616

422۔ ہجر کی رات دن ہے فرقت کا

 

ہجر کی رات دن ہے فرقت کا

کوئی لمحہ نہیں ہے فرصت کا

 

چھُپ کے بہرِ سلام آیا ہے

ایک ادنیٰ غلام حضرت کا

 

تیری …

مزید پڑھیں

422۔ ہجر کی رات دن ہے فرقت کا

تبصرہ بھیجیں جنوری 20, 2017ستمبر 5, 2020 390 مناظر

اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم  صفحہ616

422۔ ہجر کی رات دن ہے فرقت کا

 

ہجر کی رات دن ہے فرقت کا

کوئی لمحہ نہیں ہے فرصت کا

 

چھُپ کے بہرِ سلام آیا ہے

ایک ادنیٰ غلام حضرت کا

 

تیری …

مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں