Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

130۔ قصّہ یہ ہے کہ جس کو بھی دیکھا قریب سے

تبصرہ بھیجیں اگست 23, 2016اگست 23, 2016 264 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ204

130۔ قصّہ یہ ہے کہ جس کو بھی دیکھا قریب
سے

قصّہ یہ ہے کہ جس کو بھی دیکھا قریب
سے
لپٹا ہؤا تھا آپ ہی اپنی صلیب سے
مَیں خود بھی اپنے آپ
…
مزید پڑھیں

131۔ یہ اک اور قیامت ڈھائی لوگوں نے

تبصرہ بھیجیں اگست 22, 2016اگست 22, 2016 271 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ205۔206

131۔ یہ اک اور قیامت ڈھائی لوگوں نے

یہ اک اور قیامت ڈھائی لوگوں نے
یار سے جا کر چغلی کھائی لوگوں نے
تیرے نام کی دے کے دُہائی لوگوں نے
بستی بستی آگ
…
مزید پڑھیں

132۔ پھر کسی سوچ نے گھونگھٹ کھولا

تبصرہ بھیجیں اگست 22, 2016اگست 22, 2016 259 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ207

132۔ پھر کسی سوچ نے گھونگھٹ کھولا

پھر
کسی سوچ نے گھونگھٹ کھولا
دور
اندھیرے میں کوئی پھر بولا
پھر
وہی دھیان کی منزل آئی
روح
رونے لگی، سینہ ڈولا
کچھ
فرشتے تھے جو
…
مزید پڑھیں

133۔ میں جب بھی سرِ دیدۂ تر گیا

تبصرہ بھیجیں اگست 22, 2016اگست 22, 2016 303 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ208

133۔ میں جب بھی سرِ دیدۂ تر گیا

میں جب بھی سرِ دیدۂ تر گیا
نہاں خانۂ دل سے ہو کر گیا
ہوئے جب سے ہم آہٹوں کے اسیر
وہ سننے سنانے کا چکر
…
مزید پڑھیں

134۔ مِل ہی جائے گی دل کی منزل بھی

تبصرہ بھیجیں اگست 22, 2016اگست 22, 2016 328 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ209۔210

134۔ مِل ہی جائے گی دل کی منزل بھی

مِل ہی جائے گی دل کی منزل بھی
کچھ تو اپنی جگہ سے تُو ہِل بھی
ہم فقیروں سے بے نواؤں سے
مسکرا کر کبھی
…
مزید پڑھیں

135۔ کسی کے روکنے سے کم رکے گا

تبصرہ بھیجیں اگست 22, 2016اگست 22, 2016 204 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ211۔212

135۔ کسی کے روکنے سے کم رکے گا

کسی کے روکنے سے کم رکے گا
یہ طوفاں خودبخود یک دم رکے گا
طلوعِ صبح تک ہے شورِ محشر
گھڑی بھر میں یہ زیر و
…
مزید پڑھیں

136۔ میں بچھڑ تو گیا، جدا نہ ہؤا

تبصرہ بھیجیں اگست 21, 2016اگست 21, 2016 239 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ213

136۔  میں بچھڑ
تو گیا، جدا نہ ہؤا

میں بچھڑ تو گیا، جدا نہ ہؤا
مجھ کو فرقت کا غم ذرا نہ ہؤا
اشک آنسو تھا جب روانہ ہؤا
پھیلتے پھیلتے فسانہ ہؤا
اب
…
مزید پڑھیں

137۔ نذرِغالبؔ

تبصرہ بھیجیں اگست 21, 2016اگست 21, 2016 251 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ214

137۔ نذرِغالبؔ

طائرِ غم جو کبھی نغمہ سرا ہوتا ہے
دل کا ہر سوکھا ہؤا زخم ہرا ہوتا ہے
رات بھر ہوتی ہیں دل کھول کے دل کی
باتیں
ایک مَیں ہوتا ہوں، اک
…
مزید پڑھیں

138۔ مت بھٹکتا پھرا کرے کوئی

تبصرہ بھیجیں اگست 21, 2016اگست 21, 2016 225 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ215

138۔ مت بھٹکتا پھرا کرے کوئی

مت بھٹکتا پھرا کرے کوئی
شہرِ دل میں رہا کرے کوئی
دین و دنیا کے غم غلط ہو جائیں
ہم کہیں اور سنا کرے کوئی
اب غمِ ہجر
…
مزید پڑھیں

139۔ ہم ہوئے، ِچشم باطنی نہ ہوئی

تبصرہ بھیجیں اگست 21, 2016اگست 21, 2016 289 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ216

139۔ ہم ہوئے، ِچشم باطنی نہ ہوئی

ہم ہوئے، ِچشم باطنی نہ ہوئی
دن چڑھا بھی تو روشنی نہ ہوئی
غمِ جاناں بھی ناتمام رہا
زلف چھائی مگر گھنی نہ ہوئی
دوستوں کا بھی
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 16
  • 17
  • 18
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں