Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Sunday, 1st June, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Sunday, 1st June, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: ہے دراز دستِ دعا مرا

109۔ سقوطِ ڈھاکہ

تبصرہ بھیجیں جون 1, 2016جون 1, 2016 260 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ322۔324

109۔ سقوطِ ڈھاکہ

واقعہ کیسا ہے یہ اسلام
کی تاریخ کا
ذہن ہے ماؤف اے مالک یہ
سب کیا ہو گیا
کافروں کے سامنے ہتھیار
ڈالے برملا
قومِ مسلم کو بھری دنیا
میں رسوا
…
مزید پڑھیں

110۔ ”باجی قدیر”

تبصرہ بھیجیں جون 1, 2016جون 1, 2016 259 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ325

110۔ ”باجی قدیر”

”سختی سہی نہیں کہ اُٹھائی کڑی نہیں”
مشکل وہ کونسی ہے جو تجھ پہ پڑی نہیں
اِک کانچ کا کھلونا تیرے ہاتھ میں دیا
بَہلا کے تجھ کو یوں تِرا ساتھی
…
مزید پڑھیں

111۔ بجلی

تبصرہ بھیجیں جون 1, 2016جون 1, 2016 230 مناظر
ے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ326۔330

111۔ بجلی

نہ امریکہ، نہ افریقہ، نہ انگلستان
کی بجلی
بلادِ عربیہ کی ہے نہ ترکستان کی بجلی
نہ ایسی جرمنی، ہسپانیہ، ایران کی بجلی
نہ ایسی چین کی نہ روس نہ جاپان کی
…
مزید پڑھیں

112۔ تاج محل

تبصرہ بھیجیں مئی 31, 2016مئی 31, 2016 238 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ331۔333

112۔ تاج محل

”اک شنہشاہ نے دولت کا سہارا
لے کر
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق”
 ساحر لدھیانوی
٭٭٭٭
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
کون کہتا ہے
…
مزید پڑھیں

113۔ ”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں”

تبصرہ بھیجیں مئی 31, 2016مئی 31, 2016 304 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ334۔336

113۔ ”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام
کرنے میں”

مکرم منیر نیازی صاحب کی ایک خوبصورت
نظم
”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے
میں
”
اس نظم کا
…
مزید پڑھیں

114۔ نفس پہ قابو رکھنا ہو گا

تبصرہ بھیجیں مئی 31, 2016مئی 31, 2016 290 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ337۔340

114۔ نفس پہ قابو رکھنا ہو گا

جوں دانتوں میں جِیب رہے ہے
ایسے جگ میں رہنا ہو گا
اونچے نیچے سب رستوں پر
ندیا جیسے بہنا ہو گا
ہنستے ہی گھر بستے ہیں
…
مزید پڑھیں

115۔ اسیران کی رہائی

تبصرہ بھیجیں مئی 31, 2016مئی 31, 2016 246 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ
341۔343

115۔ اسیران
کی رہائی

جب ملی تم کو رہائی کی خبر کیسا لگا؟
لے کے پروانہ جو آیا نامہ بَر کیسا
لگا؟
ملنا پھر احباب کا باچشمِ تر کیسا لگا؟
دیکھ کر
…
مزید پڑھیں

116۔ بہت ہو چکی اے زمانے کے مالک، بس اب اپنے لطف و کرم کی نظر کر

تبصرہ بھیجیں مئی 30, 2016مئی 30, 2016 224 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ344۔345

116۔ بہت ہو چکی اے زمانے کے مالک، بس اب
اپنے لطف و کرم کی نظر کر

بہت ہو چکی اے زمانے کے مالک، بس اب
اپنے لطف و کرم کی نظر کر
ترے
…
مزید پڑھیں

117۔ ایک خطرناک حادثے سے بچنے کے بعد

تبصرہ بھیجیں مئی 30, 2016مئی 30, 2016 250 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ346۔347

117۔ ایک خطرناک حادثے سے بچنے کے بعد

آئے ہیں ہم اس کی قدرت کے نظارے دیکھ
کر
موت کے اور زندگی کے رنگ سارے دیکھ
کر
ایک لمحہ کا تغافل اور بے پایاں
…
مزید پڑھیں

118۔ قطعات

تبصرہ بھیجیں مئی 30, 2016مئی 30, 2016 264 مناظر
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ348۔350

118۔ قطعات

1
ایک بار خواب میں دیکھا کہ ایک جلسہ
حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ؓ کی صدارت میں ہو رہا ہے اس میں یہ شعر پڑھ رہی ہوں
:
کب تک لگائے
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 11
  • 12
  • 13
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں