Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Monday, 17th November, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Monday, 17th November, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: بخارِدل

62۔ اللہ ۔ اللہ

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 270 مناظر
بخار
دل صفحہ167۔168

62۔
اللہ ۔ اللہ

یہ
نظم ایک عزیزدوست کاخط آنے پر لکھی گئی تھی۔انہوں نے خواب میں ایک تحریردیکھی جس کاآخری
فقرہ یہ تھا ”یُسْر ہے فالْحَمدُ لِلّٰہ” باقی تحریراُن کے ذہن سے محوہوگئی تھی
۔ میں
…
مزید پڑھیں

63۔ کتبۂ تُربت

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 241 مناظر
بخار
دل صفحہ169۔170

63۔
کتبۂ تُربت

بہشتی مقبرہ میں
جا کر ہُجومِ جذبات
”جو ہمارا تھا وہ اب دلبر کا
سارا ہو گیا
”
جان و دِل اور مال و زَرّ سب کچھ تمہارا
ہو گیا
شکر لِلّٰہْ مل
…
مزید پڑھیں

64۔ آئندہ زندگی

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 277 مناظر
بخار
دل صفحہ171

64۔
آئندہ زندگی

مَوت تو ہے نام بس نقلِ مکانِ رُوح
کا
قبر مٹی کی نہیں، اِک اور ہی ہے مُسْتَقَرْ
پُل صِراطِ حشر ہے یاں کی صراطِ مستقیم
تاکہ ہو معلوم ۔ راہ چلتا رہا کیسی
…
مزید پڑھیں

65۔ جنتِ دجّال یا مغربی تمدُّن

تبصرہ بھیجیں مئی 15, 2016مئی 15, 2016 258 مناظر
بخار
دل صفحہ172۔173

65۔
جنتِ دجّال یا مغربی تمدُّن

جنت جو ہے دَجّال نے دنیا میں بنائی
شدّاد نَمَط اس کی ہی چَوکھَٹ پہ مرے
گا
یہ مغربی تہذیب و تَمَدُّن ہے وہ جنت
تکمیل نہ پائے گی کہ خود
…
مزید پڑھیں

66۔ قابلِ توجہ خُدّام

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 224 مناظر
بخار
دل صفحہ174

66۔
قابلِ توجہ خُدّام

تکلیف دہ چیزوں
کا راستوں سے ہٹانا ایمان کی علامت ہے
جب شہروں کے بازاروں میں خربوزوں کے
چِھلکے
بُڈھوں کو گراتے ہوں تو بچوں کو ہنساتے
لازم تھا جوانوں کو دکھا کر
…
مزید پڑھیں

67۔ میرے خدا

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 258 مناظر
بخار
دل صفحہ175۔179

67۔
میرے خدا

پاک تیرا نام ہے میرے خدا
رحم تیرا کام ہے میرے خدا
جو بُلاتا ہے تجھے شاہا! وہ خود
عاجِز و گُمنام ہے، میرے خدا
تیرے اِحساں دیکھ کر، ہر عقلمند
بندۂ بے دام
…
مزید پڑھیں

68۔ کچھ دُعاکے متعلق

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 234 مناظر
بخار دل صفحہ180۔182

68۔
کچھ دُعاکے متعلق

دُعائیں
چھ (6) طرح قبول ہوتی ہیں اور اس طرح کوئی دُعا بھی ضائع نہیں جاتی (1) یا تو وہ لفظاً
یہیں قبول ہو جاتی ہے (2) یا اُس کی جگہ آخرت کا
…
مزید پڑھیں

69۔ دیباچۂ راہِ سلوک

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 270 مناظر
بخار
دل صفحہ183۔184

69۔
دیباچۂ راہِ سلوک

جو مانتا خدا کو نہ ہو اُس کو اے عزیز!
عقلی دلیلیں ہستیء باری کی دے سُنا
اِتنا وہ مان لے گا دلائِل سے بِالضَّرور
عالَم کے کارخانہ کا اِک چاہئے خدا
اگلا
…
مزید پڑھیں

70۔ مسخ کی حقیقت

تبصرہ بھیجیں مئی 14, 2016مئی 14, 2016 271 مناظر
بخار دل صفحہ185

70۔
مسخ کی حقیقت

مسخ کی لعنت کے نیچے جو یہودی آ گیا
اُن میں جو بندر بنا، مجلوق تھا، نقّال
تھا
لالچی، لُوطی، غلیظ، احمق جو تھے خنزیر
تھے
مُشرِک اور زانی و طاغی عبدِ شیطاں
…
مزید پڑھیں

71۔ نَماز

تبصرہ بھیجیں مئی 13, 2016مئی 13, 2016 262 مناظر
بخار
دل صفحہ186۔187

71۔
نَماز

مُنکِر و فَحشَا سے انساں کو بچاتی
ہے نماز
رحمتیں اور برکتیں ہمراہ لاتی ہے نماز
اِبتدا سے اِنتہا تک ہے سراسر یہ دُعا
آدمی کو حق تعالیٰ سے مِلاتی ہے نماز
ذِکر و شکر
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 12
  • 13
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں