73۔ پڑھ اس طرح اسم اپنے رب کا
یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ89۔91
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ89۔91
73۔ پڑھ اس طرح اسم اپنے رب کا
پڑھ اس طرح اسم اپنے رب کا
سینے میں رکھا ہودرد سب کا
پلکوں سے کہو کہ خاک اٹھائیں
بھائی یہ مقام ہے