172۔ ابھی نہ کوئی پیمبر نہ میں کوئی اوتار

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ135۔136

172۔ ابھی
نہ کوئی پیمبر نہ میں کوئی اوتار

ابھی
نہ کوئی پیمبر نہ میں کوئی اوتار
اے
مری روشنیء طبع مجھ کو اور سنوار
نشاط
ِ رنج ہو رنج ِ

173۔ حادثہ گراں گزراآپ سے تصادم کا

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ137۔138

173۔ حادثہ
گراں گزراآپ سے تصادم کا

حادثہ
گراں گزراآپ سے تصادم کا
زندگی
پہ ہوتا ہے اب گماں جہنم 1کا
روپ
موسمِ گل نے اور خزاں نے دھارے ہیں
ایک

175۔ اے مسیحا کہو کہ کب تک آخر

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ140

175۔ اے
مسیحا کہو کہ کب تک آخر

اے
مسیحا کہو کہ کب تک آخر
اپنے
بیمار کے گھر آؤ گے
عبید اللہ علیم ؔ