174۔ ساتھی سے

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ139

174۔ ساتھی
سے

ساتھی
سے
میں
خود ہی اپنی بہاروں سے روٹھنے لگوں گر
تو
تم مجھے روٹھنے نہ دینا
جو
وار لمحے کا ہو وہ سہنا
یہ
سوچ لینا
کہ
ایک لمحہ گریز کا
کیسے
محبتوں
کی اک عمر پامال کر کے گزر رہا ہے
عبید اللہ علیم ؔ

https://www.facebook.com/urdu.goldenpoems/

اپنا تبصرہ بھیجیں