05۔ آؤ بلبل کہ مل کے نالہ کریں
کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 8۔9
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 8۔9
05۔
آؤ بلبل کہ مل کے نالہ
کریں
1920ء
مالِ دل دے دیا فقیر ہوئے
اس فقیری میں ہم اسیر ہوئے
جب سے دیکھا ہے روئے یارِ ازل
بت میری آنکھ میں حقیر ہوئے
ان