212۔کفر کا الزام میرے نام تھا
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ 312
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ 312
212۔کفر کا الزام میرے نام تھا
کفر
کا الزام میرے نام تھا
کا الزام میرے نام تھا
کون
کہتا ہے کہ مَیں ناکام تھا
کہتا ہے کہ مَیں ناکام تھا
کوئے
جاناں اور جاں کے درمیاں
جاناں اور جاں کے درمیاں
فاصلہ
تھا بھی تو یک دو گام تھا
تھا بھی تو یک دو گام تھا
