111۔ صبحِ عہدِ شباب ہو جیسے
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ178
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ178
111۔ صبحِ عہدِ شباب ہو جیسے
صبحِ عہدِ شباب ہو جیسے
فرصتِ بے حساب ہو جیسے
چاندنی ہو، چناب ہو جیسے
زندگی محوِ خواب ہو جیسے
اتنی ناکامیابیوں کے بیچ
زندگی کامیاب ہو جیسے
