59۔ آزادی
یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ61۔62
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ61۔62
59۔ آزادی
آزادی
میری قید میں رہنے والوں کا
میں نے خود دروازہ کھولا تھا
انجانے اور جانے پن کی بات نہیں
بس یونہی
شاید گہری نیند سے اٹھنا آزادی ہے