192۔ جناب مولوی تشریف لائیں گے تو کیا ہوگا
کلام
محمود صفحہ265۔267
محمود صفحہ265۔267
192۔ جناب مولوی تشریف لائیں گے تو کیا ہوگا
جناب
مولوی تشریف لائیں گے تو کیا ہوگا
مولوی تشریف لائیں گے تو کیا ہوگا
وہ
بھڑکائیں گے لوگوں کو مگر اپنا خدا ہوگا
بھڑکائیں گے لوگوں کو مگر اپنا خدا ہوگا
یہی
ہوگا نا غصہ میں وہ ہم کو گالیاں دیں گے
ہوگا نا غصہ میں وہ ہم کو گالیاں دیں گے