222۔ خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں

اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ330

222۔ خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں

خدا جانے وہ اب کس حال میں ہیں
انھیں دیکھے ہوئے عرصہ ہؤا ہے
نہیں ہے بے خبر اتنا بھی مضطرؔ
اسے معلوم ہے جو ہو رہا ہے
چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

اپنا تبصرہ بھیجیں