
49۔ سید داؤ د احمد صاحب کی وفات پر
درعدن
ایڈیشن 2008صفحہ97
ایڈیشن 2008صفحہ97
49۔
سید داؤ د احمد صاحب کی وفات
پر
خوبیاں بھر دی تھیں مولیٰ نے دلِ داؤد
میں
میں
خادم محمود پہنچا خدمتِ محمود میں
֍
سونپا ہے تمہیں خالق و مالک کی اماں
میں
میں
سوئے ہو یہاں، آنکھ کھلے باغِ جناں
میں
میں