25۔ شفا دے شفادے شفاؤں کے مالک
ہے
دراز دستِ دعا مرا صفحہ109۔111
دراز دستِ دعا مرا صفحہ109۔111
25۔ شفا
دے شفادے شفاؤں کے مالک
ہماری امیدوں کا مرکز ہے تو ہی ہمیں
اپنی رحمت کے جلوے دکھا دے
اپنی رحمت کے جلوے دکھا دے
تو چارہ گروں کو عطا کر بصیرت انہیں
مالکا دستِ معجز نما دے
مالکا دستِ معجز نما دے