
09۔ اس زمانہ کے مسلمان اور اُن کے لیڈر
کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 17
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 17
09۔ اس زمانہ کے مسلمان اور اُن کے
لیڈر
ترے اسلام پر کیونکر ہوشیدا کوئی
اے مسلم
اے مسلم
جو نقشہ پیش تُوکرتا ہے وہ تصویر
الٹی ہے
الٹی ہے
مسلمانو!تمہاری سعی کیسے بارآورہو
اِدھرتدبیر الٹی ہے اُدھرتقدیر
الٹی ہے
الٹی ہے
مرض بڑھتا ہی جاتا ہے خداراہوش میں
آؤ
آؤ
دوا الٹی نہیں ہے گر ،تو کیوں
تاثیر الٹی ہے
تاثیر الٹی ہے
امورِ دین میں کیا موت پڑتی ہے
تجھے واعظ
تجھے واعظ
کہ سارے کام سیدھے ہیں مگر تفسیر
الٹی ہے
الٹی ہے
ترے پند و نصیحت سے مرا دل
اور رکتا ہے
اور رکتا ہے
سمجھ الٹی ہے میری یا تری
تقریر الٹی ہے
تقریر الٹی ہے
دل وسر جب تلک سیدھے
تھے،سیدھی بات تھی تیری
تھے،سیدھی بات تھی تیری
اب الٹے ہیں تو الٹا قول
ہے،تحریرالٹی ہے
ہے،تحریرالٹی ہے
خدایا!خواب کی صورت میں یہ
نقشہ بدل دے تُو
نقشہ بدل دے تُو
کھلے جب آنکھ تم معلوم ہو
تعبیر الٹی ہے
تعبیر الٹی ہے