112۔ بحضور ربِّ غفور

کلام
محمود صفحہ173

112۔ بحضور ربِّ غفور

بحضور ربِّ غفور
وہ میرے دل کو چٹکیوں میں مل مل کو
یوں فرماتے ہیں
کیا عاشق بھی معشوق کا شکوہ اپنی زباں
پر لاتے ہیں
میں ان کے پاؤں چھوتا ہوں اوردامن چوم
کے کہتا ہوں
دل آپ کا ہے جاں آپ کی ہے پھر آپ یہ
کیا فرماتے ہیں
اخبار الفضل جلد24مئی 1944ء

اپنا تبصرہ بھیجیں