111۔ سیدہ مریم بیگم مرحومہ کی روح کو خطاب

کلام
محمود صفحہ173

111۔ سیدہ مریم بیگم مرحومہ کی روح کو خطاب

سیدہ مریم بیگم مرحومہ کی روح کو خطاب
اے میری جاں ہم بندے ہیں اک آقا کے
آزاد نہیں
اورسچے بندے مالک کے ہر حکم پہ قرباں
جاتے ہیں
ہے حکم تمھیں گھر جانے کا اورہم کو
ابھی ٹھہرنے کا
تم ٹھنڈے ٹھنڈے گھر جاؤہم پیچھے پیچھے
آتے ہیں
اخبار الفضل جلد24مئی 1944ء

اپنا تبصرہ بھیجیں